irfan2223 12 years ago گزرے وقت کو بھلا دینابھی آسان نہیںہوتا.
غموںکو ہنسی میںچھپالینابھی آسان نہیں ہوتا.
ضروری نہیں پوری ھو ہرخواہش لیکن اپنی خواہش کودل میں دبالینابھی آسان نہیں ھوتا.
ماناکہ اورلوگ بھی آسکتے ہیں زندگی میں.
لیکن ہرکسی کودل میںجگہ دینابھی آسان نہیں ھوتا.
irfan2223 12 years ago ایک لڑکے نے چائنہ
کی لڑکی سے شادی کی . ایک سال بعد لڑکی مر
گئی لڑکا بہت رؤ
رہا تہا ایک پٹہان
اسے دلاسا دیتے ہوئے بولا بس یار
چائینہ کا مال اتنا ہی چلتا ہے.
irfan2223 12 years ago مارچ کی شام
اپریل کی ہوا
مئی کی صبح
جون کی چھاؤ
جولائی کی خوشبوں
اگست کی تاروں بھری
رات,
ستمبر کی چاندنی
اکتوبر کی رھم جھم ہوا نومبر کی بہار
دسمبر کی سرد رات
اور اس سردی میں میرے سرد ہاتھ اور آپ کے لیے اک دعا
صدا خوش رہو,
Bhittani25 12 years ago Hi Saima kasi ho my frined?
sweetheart13 12 years ago
:love: :love: :love: :love: :love: :heart: :heart: :heart: :heart: :heart: